انٹرمیڈیٹ امتحان، ترجمۃ القران کے پرچے میں بھی جعلی امیدوار پکڑا گیا
لاہور(خبر نگار)انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2025 میں ترجمۃ القران کے پرچے میں بھی جعلی امیدوار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ریلوے روڈ میں جعلی امیدوار محسن علی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا جو اصلی امیدوار حسن علی کی جگہ بیٹھ کر امتحان دے رہا تھا ۔