ریونیو بورڈ اجلاس،عوامی امور کے 13 ایجنڈے زیربحث

ریونیو بورڈ اجلاس،عوامی امور  کے 13 ایجنڈے زیربحث

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں دوسرا فل بورڈ اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں اہم عوامی امور سے متعلق 13 ایجنڈوں کو زیر بحث لایا گیا۔ پہلے ایجنڈا میں گزشتہ فل بورڈ اجلاس کے منٹس اور فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ کمشنرز ،ڈی سیز اور دیگر محکموں کے کی پرفامنس انڈیکیٹرز کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں