بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید،5لاکھ جرمانہ
لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن عدالت نے بیوی کے قتل میں ملوث خاوند شہزاد محمود کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔
بیوی کے قتل میں ملوث خاوند شہزاد محمود کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد اعجاز نے سزا سنائی، تھانہ سندر پولیس نے مجرم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔