پٹرول چوری کیس، پولیس ڈرائیور کی سزا معاف ،12ہزار جرمانہ
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پولیس ڈرائیور کی پٹرول چوری کیس میں سزا اور جرمانے کے خلاف درخواست پر سزا معاف کرتے ہوئے 12 ہزار جرمانہ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پولیس ڈرائیور کی پٹرول چوری کیس میں سزا اور جرمانے کے خلاف درخواست پر سزا معاف کرتے ہوئے 12 ہزار جرمانہ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شہرام سرور نے سابق پولیس ڈرائیور غلام محمد کی اپیل پر سماعت کی۔