بنیان مرصوص کی تصویری نمائش
لاہور (این این آئی) لاہور میوزیم میں آپریشن بنیان مرصوص کی تصویری نمائش کی گئی اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
لاہور میوزیم میں آپریشن بنیان مرصوص کی تصویری نمائش کی گئی اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔نمائش کا افتتاح سیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ نے کیا، طلبہ نے وطن سے محبت کا اظہار فن پاروں کے ذریعے کیا۔