ایل ڈبلیو ایم سی کے عید سپیشل کیمپس کا افتتاح

 ایل ڈبلیو ایم سی کے عید  سپیشل کیمپس کا افتتاح

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ،اپنے سٹی رپورٹر سے ) وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کے ہمراہ اندرون لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

ایل ڈبلیو ایم سی کے عید سپیشل کیمپس کا افتتاح کیا،سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین نے صفائی انتظامات بارے آگاہ کیا بلال یاسین نے مختلف گلیوں میں عید صفائی مہم بارے لوگوں کو آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں