رائیونڈ روڈ:تیز رفتار کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

رائیونڈ روڈ:تیز رفتار کار کی  ٹکر سے خاتون جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ روڈ پرتیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی ، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

واقعہ کے مطابق ثمینہ سڑک عبور کر رہی تھی کہ تیز رفتار کار نے کچل دیا ۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے نامعلوم ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں