ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی کا پروسیس شروع

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی  تعیناتی کا پروسیس شروع

لاہور(خبر نگار)لاہور سمیت صوبہ بھر میں37 ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی کیلئے پروسیس شروع کردیا گیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صوبہ کی تمام ڈویژنز میں تعیناتی کیلئے درخواست وصولی کی تاریخ میں16 جون تک توسیع کر دی،میرٹ پر آنے والے پہلے 5 امیدواروں کے انٹرویو کیے جائیں گے ۔تعیناتی 3 سال کیلئے کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں