بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کا سی بی ڈی پنجاب سائٹ کا دورہ

بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کا  سی بی ڈی پنجاب سائٹ کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی جسے سی بی ڈی پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے نے۔۔۔

 بحریہ یونیورسٹی کے ایم ایس پروجیکٹ مینجمنٹ کے طلبہ کو اپنے فلیگ شپ منصوبے این ایس آئی ٹی سٹی کا دورہ کرایا جسکا مقصد مستقبل کے پروجیکٹ منیجرز کو جدید طرز پر منصوبہ بندی کے مشاہدے کا موقع فراہم کرنا تھا۔ طلبہ کو سی بی ڈی کے ترقیاتی منصوبہ جات پر بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں