مسیحی خاندانوں کو امدادی چیک تقسیم

مسیحی خاندانوں کو امدادی چیک تقسیم

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے بھٹہ چوک میں ایسٹر گرانٹ کے تحت 100 مسیحی خاندانوں کوفی کس 15 ہزار کے چیک تقسیم کیے۔

 تقریب میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر نعیم شہزاد بھٹی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔صوبائی وزیر نے خطاب میں کہا پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں چرچز، گردواروں، مندروں اور دیگر عبادتگاہوں کی بحالی و تعمیر کیلئے خصوصی فنڈز مختص کیے ہیں تاکہ سہولیات بھی بہتر بنائی جا سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں