ڈی پی آئی کالجز کے افسروں کو اعزازیہ دینے کااعلان

ڈی پی آئی کالجز کے افسروں  کو اعزازیہ دینے کااعلان

لاہور(خبر نگار)ایچ ای ڈی کا ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکٹریشن کالجز پنجاب کے افسران کیلئے اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔۔۔

ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے 15 افسروں کیلئے اعزازیہ کا اعلان کیا گیا،متعلقہ افسر مختلف کالجز سے ڈیپوٹیشن پر ڈی پی آئی آفس میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ،متعلقہ افسرون کو بہترین کارکردگی اور اوورٹائم کی بنیاد پر اعزازیہ دیا گیا،افسران ایک ماہ کی اضافی تنخواہ بطور اعزازیہ دی جائے گی۔ ایچ ای ڈی نے ڈی پی آئی کالجز کی تجویز پر اعزازیہ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں