ڈی سی کا اقبال ٹاؤن کا دورہ‘ صفائی نظام کا جائزہ لیا

ڈی سی کا اقبال ٹاؤن کا دورہ‘ صفائی نظام کا جائزہ لیا

لاہور (آن لائن) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی جانب سے تحصیل علامہ اقبال ٹاؤن کا صبح اچانک دورہ کیا گیا۔۔۔

 جہاں منصورہ اور ملحقہ علاقوں میں صفائی اور سیوریج کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔ اے سی خواجہ محمد عمیر محمود نے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا وزیراعلیٰ پنجاب کے کلین لاہور مشن کی کامیابی کو ہرصورت یقینی بنایا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں