حلف سے روکنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

حلف سے روکنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کی درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت کے بغیر ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کی درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت کے بغیر ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں