موٹرسائیکل چور گرفتار

موٹرسائیکل چور گرفتار

لاہور(آن لائن)ڈیفنس ڈولفن سکواڈ نے ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

 گرفتار ملزم گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو نشانہ بناتا تھا اور پیشہ ورانہ طریقے سے وارداتیں کرتا ،ملزم ماجو تھانہ ڈیفنس بی کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں