فیلڈ ٹیموں کو متحرک رہنے کی ہدایت
لاہور(اے پی پی)لیسکو کے سی ای او انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ بجلی کے نظام کو مستحکم رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
موسم کی تبدیلی کے ساتھ بجلی کے نظام کو مستحکم رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ہلکی بارش اور تیز دھوپ کے دوران ممکنہ فالٹس سے نمٹنے کے لیے فیلڈ ٹیمیں مکمل تیارہیں۔