مغوی کی بازیابی کیلئے مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں گوجرانوالہ کے شہری علی حسن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت۔۔۔
عدالت نے سی پی او گوجرانوالہ کو مغوی کی بازیابی کیلئے مہلت دیدی، عدالت نے مغوی کی بازیابی کی 18 اگست کو رپورٹ طلب کرلی۔