قرضوں کیلئے 39 قلیوں کی درخواستیں جمع
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے سٹیشن کے 39 قلیوں نے بلاسود قرضوں کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، جن کی بنیاد پر قرضوں کی تقسیم کے عمل کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
ریلوے سٹیشن کے 39 قلیوں نے بلاسود قرضوں کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، جن کی بنیاد پر قرضوں کی تقسیم کے عمل کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب ریلوے سٹیشن کی مسجد میں منعقد کی گئی۔