ریلوے ڈی ڈی ایس کا کادورہ

ریلوے ڈی ڈی ایس کا کادورہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آپریشن فاطمہ بلال نے لاہور تا اوکاڑہ سیکشن کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایس آپریشن کے ہمراہ سیکشن کے افسران اور دیگر عملہ بھی موجود تھا۔ سیکشن پر بڑے سٹیشنوں پر فیملی لاؤنج اور سی آئی پی لاؤنج جیسی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں