لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا الحمرا آرٹ گیلری میں ڈگری شو

 لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا الحمرا آرٹ گیلری میں ڈگری شو

لاہور (خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ٹیکسٹائل ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ نے الحمرا آرٹ گیلری لاہور میں ڈگری شو 2025 کا انعقاد کیا۔

نمائش کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے کیا۔ ڈین پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرہ کاظمی اور فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔ شومیں تخلیقی اور تکنیکی طور پر ٹیکسٹائل کے شان دار ڈیزائن پروجیکٹس پیش کئے گئے۔ پی این سی اے کے ڈائریکٹر رضی احمد نے بطور مہمان خصوصی نمائش کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں