ایرانی صدر کا دورہ، اورنج لائن ٹرین سروس معطل

ایرانی صدر کا دورہ، اورنج لائن ٹرین سروس معطل

لاہور(آئی این پی)ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ لاہور کے باعث سکیورٹی اقدامات کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کی سروس دوپہر 1 بجے سے مکمل طور پر معطل رہی۔

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ لاہور کے باعث سکیورٹی اقدامات کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کی سروس دوپہر 1 بجے سے مکمل طور پر معطل رہی۔ بتایا گیا ہے کہ کمشنر آفس لاہور اور ایس ایس پی سکیورٹی کی ایڈوائس پر اورنج لائن ٹرین سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں