7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

قصور(خبرنگار)بچی سے زیادتی کی کوشش پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اڈا ڈھنگ شاہ کے علاقے میں 15 سالہ محبوب نے 7 سالہ بچی (س، ف) سے زیادتی کی کوشش کی۔

اڈا ڈھنگ شاہ کے علاقے میں 15 سالہ محبوب نے 7 سالہ بچی (س، ف) سے زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کی چیخ و پکار پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا، تاہم اہل علاقہ نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں