قانون ناموس رسالت و تحفظ ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے :علما

قانون ناموس رسالت و تحفظ ختم  نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے :علما

لاہور(سیاسی نمائندہ)قادیانیوں کو کسی بھی پلیٹ فارم سے نوازنے یا انکی حمایت نہیں کرنے دینگے، قانون ناموس رسالت و تحفظ ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔۔۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ کوقانون ناموس رسالت پر بنایا جانیو الا کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں،چناب نگر میں 38یں سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کا نفرنس7ستمبر کو حسب سابق ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار مولانا قاری شبیر عثمانی ودیگر علمانے مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ ختم نبوت میں منعقدہ آل پاکستان مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں