پنجاب وائلڈ لائف ریجنز میں افسروںکے تقرروتبادلے

پنجاب وائلڈ لائف ریجنز میں  افسروںکے تقرروتبادلے

لاہور (آئی این پی) پنجاب وائلڈ لائف ریجنز میں افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

تقرری کے منتظر شیخ محمد زاہد اقبال ڈپٹی چیف وائلڈ لائف ریجنزچشمہ بیراج میانوالی تعینات،عدنان علی ورک کو دوبارہ ڈپٹی چیف وائلڈلائف ریجنز سفاری زو لاہور تعینات کر کے تین ماہ کے لئے ڈپٹی چیف وائلڈلائف ریجن لاہور کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا، عدنان علی ورک کے پاس پہلے بھی ڈپٹی چیف وائلڈلائف ریجن لاہور کا چارج تھا۔ جبکہ اسسٹنٹ وائلڈلائف ریجن احسان احمد راجہ کو ڈپٹی چیف وائلڈلائف ریجن ساہیوال تعینات کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں