5اگست کشمیریوں کیلئے افسوسناک دن : حلقہ خواتین جماعت اسلامی

5اگست کشمیریوں کیلئے افسوسناک  دن : حلقہ خواتین جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق، صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید، صدر لاہور عظمیٰ عمران نے کہا ہے کہ۔۔۔

 5اگست بھارتی فوج کے اس جارحانہ اقدام کے احتجاج میں منایا جاتا ہے جب پانچ اگست 2019ء کو بھارت کی حکومت نے ایک انتہائی متنازع قدم اٹھاتے ہوئے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کر دیا۔ یہ دن کشمیری عوام اور عالمی برادری کے لیے نہایت اہم اور افسوسناک دن بن چکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں