علما اکیڈمی میں تقریب تقسیم اعزازات
لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے علما اکیڈمی کے چھتیسویں کورس کی تقریب تقسیم اعزازات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
علما انتہا پسندی کے تدارک کے لیے مستعد ہیں، محراب و منبر علمی اقدارو روایات کے امین اور تہذیب واخلاق کے علمبردار ہیں۔ خطیب کا پیغام آج بھی صائب اور منبر مؤثر ترین میڈیم اور میڈیا ہے۔