ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجم رضا سید آج ، محمد ابراہیم اصغر 18اگست کوریٹائرہونگے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجم رضا سید آج ، محمد ابراہیم اصغر  18اگست کوریٹائرہونگے

لاہور( کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجم رضا سید دس اگست جبکہ سیشن جج محمد ابراہیم اصغر 18 اگست کو ریٹائر ہوں گے۔۔۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجم رضا سیداس وقت وہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ابراہیم اصغر 18 اگست کو اپنے عہدے سے رخصت ہوں گے ۔ اس وقت وہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کے طور پر تعینات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں