307 دکانداروں کیخلاف چینی کی قیمتوں میں ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں

 307 دکانداروں کیخلاف چینی کی قیمتوں  میں ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں

لاہور( این این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307 دکانداروں کیخلاف چینی کی قیمتوں میں ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں کی گئیں۔۔۔

 پنجاب بھر میں 49 افراد گرفتار، 02 کیخلاف مقدمات درج جبکہ 258 افراد کو جرمانے عائد کیے گئے ہیں،اب تک 30 ہزار699 افراد کیخلاف کارروائیوں میں 2192 افراد گرفتار 373 کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں،لاہور ڈویژن میں 36 گراں فروشوں کیخلاف کارروائیوں کے دوران 6 افرادگرفتار کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں