یوم آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

یوم آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

نرسنگ سپرنٹنڈنٹ آسیہ خانم نے کہا آج عہد کریں کہ ہم اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے سے پاکستان کو صفِ اول کے ممالک میں شامل کرینگے۔ اس موقع پر نرسز نے جشنِ آزادی کا کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں