سیلاب زدگان کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے : علی اکبر کاظمی

سیلاب زدگان کو کسی صورت تنہا نہیں  چھوڑیں گے : علی اکبر کاظمی

لاہور(سیاسی نمائندہ)مجلس وحدت مسلیمن پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے لاہور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے کیے اور۔۔۔

 متاثرین کو مکمل یقین دلایا کہ انشااللہ اس مشکل کی کھڑی میں ہم پاکستانی عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں ،ہمارے ملک میں اگر وقت پر ڈیم بنائے گئے ہوتے تو یہ پانی آئندہ نسلوں کے لیے بھی کام آتا اور ہم بہت بڑے نقصانات سے بھی بچ جاتے ،آج حالت یہ ہے کہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ کھلے آسمان کے نیچے زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں، سیلاب زدگان کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں