رواں سال :2343 فوڈ پوائنٹس بند،1186ہزارمقدمات

رواں سال :2343 فوڈ پوائنٹس  بند،1186ہزارمقدمات

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)رواں سال اب تک 8لاکھ 67ہزار 713 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی،2ہزار 343 پوائنٹس بند،1ہزار 186 مقدمات کا اندراج کرایا گیا۔۔۔

 83 ہزار 128 پوائنٹس کو 1ارب 10کروڑ 42لاکھ 18ہزار کے جرمانے کئے گئے۔ 15ہزار 185 فوڈ سیمپل لیب ٹیسٹ کے لیے بھجوائے گئے ، 4لاکھ 13ہزار 332 ڈیری شاپس، سپلائرز اور22کروڑ 55لاکھ 18ہزار لٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی، 11لاکھ 80ہزار 740لٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں