ڈاکٹر مبشر حسن مرحوم کی بیوہ ڈاکٹر زینت انتقال کر گئیں
لاہور (سٹاف رپورٹر ) معروف لیبارٹری کی بانی ڈاکٹر زینت حسین آج شام لاہور میں انتقال کر گئیں۔ وہ سابق وزیر خزانہ اور پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن (مرحوم) کی بیوہ تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج چار بجے سہ پہر 4کے گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔
معروف لیبارٹری کی بانی ڈاکٹر زینت حسین آج شام لاہور میں انتقال کر گئیں۔ وہ سابق وزیر خزانہ اور پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن (مرحوم) کی بیوہ تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج چار بجے سہ پہر 4کے گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔