5بڑے شہروں میں ٹریفک پولیس کا جامع منصوبہ شروع
لاہور (کرائم رپورٹر)پانچ بڑے شہروں میں ٹریفک پولیس نے جامع منصوبہ شروع کردیا۔ ‘‘ون سٹی، ون روڈ’’ پراجیکٹ کے تحت لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں خصوصی اقدامات کیے جائیںگے۔
پانچ بڑے شہروں میں ٹریفک پولیس نے جامع منصوبہ شروع کردیا۔ ‘‘ون سٹی، ون روڈ’’ پراجیکٹ کے تحت لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں خصوصی اقدامات کیے جائیںگے۔