جو جج جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس نہیں مانتا،عہدہ چھوڑدے :احسن بھون

جو جج جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس  نہیں مانتا،عہدہ چھوڑدے :احسن بھون

لاہور(محمد اشفاق سے)سینئر قانون دان اور ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورت کاجو جج جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس نہیں مانتا۔۔۔

اسے عہدہ چھوڑ دینا چاہئے ، جسٹس اطہر من اللہ کو بھی ان چیزوں سے اجتناب کرناچاہیے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں