فیروزپور روڈ پر سیوریج مکمل، سڑک بحالی تاحال مؤخر
لاہور(آن لائن) 137 ارب روپے کے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت فیروزپور روڈ پر سیوریج لائن بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
تاہم انتظامی اداروں کی غفلت کے باعث ایک ماہ گزرنے کے باوجود سڑکوں کی بحالی کا عمل شروع نہیں ہو سکا۔ بارش کے دوران پانی کے نکاس میں دشواری اور سیوریج لائن کے گندے پانی کے سڑک پر واپس آنے سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments