ڈینگی کے مزید 38 مریض رپورٹ

 ڈینگی کے مزید 38 مریض رپورٹ

لاہور(آن لائن)لاہور میں ڈینگی بخار کے 38نئے مریض رپورٹ ہوئے، علامہ اقبال زون سے 15 ،سمن آباد زون سے 5 ، نشتر اور راوی زون سے 4، 4 ،کینٹ اور گلبرگ زون میں 3، 3 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

علامہ اقبال زون سے 15 ،سمن آباد زون سے 5 ، نشتر اور راوی زون سے 4، 4 ،کینٹ اور گلبرگ زون میں 3، 3 مریضوں کی تصدیق ہوئی، داتا گنج بخش زون سے 2 اور عزیز بھٹی و شالامار زون سے ایک، ایک مریض رپورٹ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں