صحت کے نئے منصوبوں پر کام شروع کرنیکی ہدایت

 صحت کے نئے منصوبوں  پر کام شروع کرنیکی ہدایت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہوا۔۔۔

 وزیرصحت نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق حکومت صحت کے شعبہ میں اربوں روپوں کے انقلابی اور تاریخی اقدامات اٹھارہی ہے۔آئی ڈیپ کو صحت کے تمام نئے پراجیکٹس پر تیزی سے کام شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں