پنجاب کی تاریخ کا بڑا کینسر ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں : مریم اورنگزیب

پنجاب کی تاریخ کا بڑا کینسر ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں : مریم اورنگزیب

لاہور(سپیشل رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے پر خاص توجہ دے رہی ہے، پنجاب کی تاریخ کا بڑا کینسر ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز صحت کی بہترین سہولیات کے لیے کوشاں ہیں،کلینک آن ویلز پراجیکٹ کے تحت عوام کو دہلیز پر صحت سہولیات دے رہے ہیں ۔پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں ایک تقریب سے خطاب ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سہولیات کو بہتر کیا گیا ہے ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صفائی کی ابتر صورتحال تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں