ذہنی صحت کے عالمی دن پر آ گاہی واک

ذہنی صحت کے عالمی دن پر آ گاہی واک

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹرسے )ہر سال 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں عالمی ذہنی صحت کا دن منایا جاتا ہے ۔۔۔

اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرناہے۔ اس حوالے سے شالامار ہسپتال کے شعبہ نیورالوجی کے زیر اہتمام آ گاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سی او او  عائشہ نعمان ، ڈاکٹر مجیب الرحمان، عابد بٹ اور ہسپتال کے سینئر ڈاکٹرز ، نرسز اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شر کت کی ۔

 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں