اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری دی ،ترقیاتی کاموں پربریفنگ
لاہور(سیاسی نمائندہ)ڈپٹی پرائم منسٹر سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔۔۔
انہوں نے دربار کی تعمیر نو کے سلسلہ میں اب تک کے کئے گئے تعمیراتی کام کو سراہا ۔مزار شریف کے مرکزی گنبدکی ٹائلز کا کلر گرین، جبکہ مزار شریف کے لیے اعلیٰ کوالٹی زیارت وائٹ ماربل کی منظوری دی گئی۔