پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ
لاہور(خبرنگار)پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں بھی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پرائمری کے قاعدوں میں سے غیر ضروری نصاب نکالا جائے گا، تاہم نصاب میں سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم وہی رہیں گے۔
پرائمری کے قاعدوں میں سے غیر ضروری نصاب نکالا جائے گا، تاہم نصاب میں سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم وہی رہیں گے۔ پرائمری کے نصاب کو بھی سمارٹ کر دیا جائیگا کیونکہ پرائمری کا نصاب زائد ہونے سے بچوں کو سمجھنے اورسیکھنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔