پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، سکیموں کے ڈیزائنز کی تیاری شروع
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت ہاؤسنگ سکیموں کے ڈیزائنز کی تیاری شروع کر دی،افورڈیبل ہاؤسنگ پروگرام کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے لیے سفارشات تیار کرلی گئیں۔۔۔
فاؤنڈیشن کی مالی خودمختاری کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام دوست منصوبہ بندی پر کام جاری ہے ، ہاؤسنگ سیکٹر میں جاری اصلاحات سے تعمیراتی صنعت کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے۔