زراعت ترقی کریگی تو معیشت کا پہیہ چلے گا:ہمایوں اختر خان

زراعت ترقی کریگی تو معیشت  کا پہیہ چلے گا:ہمایوں اختر خان

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانے کے منصوبے شروع ہونے چاہئیں۔۔۔

 آئی ٹی کے ذریعے ملک کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے ،این اے 97میں ترقی تو درکنار بنیادی سہولیات کا بھی فقدان ہے لیکن ہم نے ہر طرف پھیلی محرومیوں کو ترقی اور خوشحالی سے بدلنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے اور انشااللہ یہ کر کے دکھائیں گے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے حلقہ این اے 97 سے تعلق رکھنے والے علاقہ عمائدین، کسانوں اور تاجروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں