وزیر ہاؤسنگ کی عمرہ ادائیگی کے بعد حلقے میں آمد
لاہور (آن لائن) وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی عمرہ ادائیگی کے بعد حلقے میں آمد کے موقع پر مسلم لیگی کارکنان و رہنماؤں سمیت حلقے کی عوام نے بھرپور استقبال کیا۔
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی عمرہ ادائیگی کے بعد حلقے میں آمد کے موقع پر مسلم لیگی کارکنان و رہنماؤں سمیت حلقے کی عوام نے بھرپور استقبال کیا، حلقہ عمائدین نے صوبائی وزیر بلال یاسین کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے پیش کئے۔