آفتھلمولوجیکل سوسائٹی کی امراض چشم کی سالانہ کانفرنس
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )امراض چشم کی سالانہ کانفرنس میں دنیا بھر سے امراض چشم کے ممتاز ماہرین نے شرکت کی۔
آفتھلمولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام اور پاکستان اوکلو پلاسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام امراض چشم کا سب سے بڑا سالانہ سائنسی اور تحقیقی کانفرنس کا مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔