جنرل ہسپتال کے شعبہ ڈرماٹالوجی کے زیر اہتمام آگاہی سیمپوزیم

جنرل ہسپتال کے شعبہ ڈرماٹالوجی  کے زیر اہتمام آگاہی سیمپوزیم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج فاروق افضل نے کہا کہ منکی پاکس ایک متعدی بیماری ہے۔

جس کے تدارک کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنے ، بروقت تشخیص، مؤثر علاج اور جامع تحقیق ناگزیر ہے ۔میڈیکل سائنس کی ترقی نے پیچیدہ بیماریوں کا اعلاج آسان کردیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جنرل ہسپتال کے شعبہ ڈرماٹالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمپوزیم سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں