منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔۔۔

پولیس نے ملزم دلدار عرف چاند کو دوران پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر گرفتار کر کے ہزاروں مالیت کی 1180گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم مارکیٹ اور رہائشی ایریا میں منشیات فروشی کرتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں