انفلوئنزا خطرناک بیماری ، بروقت تشخیص ،علاج ضروری :ڈاکٹر فرزند
لاہور(سٹاف رپورٹر)انفلوئنزا عام مگر بعض اوقات خطرناک بیماری ہے بروقت تشخیص ،درست علاج اور احتیاتی تدابیر سے۔۔
اسکے مضر اثرات سے بچا جا سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار نامور چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر فرزند علی نے انفلوئنزا کی آگاہی مہم کے سلسلہ میں کیا۔انہوں نے کہا انفلوئنزا کا علاج بیماری کی شدت اور مریض کے خطرے کے مطابق کیا جاتا ہے ۔