سیدوالا:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

سیدوالا:کرنٹ لگنے  سے نوجوان جاں بحق

سیدوالا (نامہ نگار)سیدوالامیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ محلہ یونین کونسل میں شادی کی تقریب کیلئے۔۔۔

 گلی میں لگائی گئی لائٹنگ نمی کی وجہ شاٹ ہو گئی ، وہاں سے گزرنے والا اللہ دتہ اچانک لائٹنگ سے چھوجانے پرشدید کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے مدعی کی درخواست پر ایک شخص کو گرفتار کر کے ابتدائی تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں