گورنر سے پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود کی زیرقیادت وفد کی ملاقات

گورنر سے پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود  کی زیرقیادت وفد کی ملاقات

لاہور (سپیشل رپورٹر )گورنر پنجاب سلیم حیدر سے گورنر ہائوس میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی۔۔۔

، برطانیہ اور امریکا سے ایلومینائی کے وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کی زیر قیادت ملاقات کی شعبہ طب میں جدید رجحانات، ذہنی صحت اور مصنوعی ذہانت پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔گورنر نے کہا غریب ومستحق مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات پر خصوصی توجہ دی جائے ۔ وفد میں پروفیسر منزہ اقبال، ڈاکٹر فوزیہ رانا ،ڈاکٹر آمنہ بٹر،ڈاکٹر وردہ شفیع ودیگرشامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں