پسٹل صاف کرتے گولی چلنے سے نوجوان زخمی

پسٹل صاف کرتے  گولی چلنے سے نوجوان زخمی

قصور(خبرنگار)قصور کے نواحی علاقہ بلندی ہٹھاڑ میں نوجوان گولی چل جانے سے شدید زخمی ہو گیا۔

عرفان گھر میں اپنا پسٹل صاف کر رہا تھا کہ ا چانک گولی چل گئی جس سے وہ زخمی ہوا۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کوبلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں